فارن ایکسچینج ایکٹ کیس، عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد ، آج پیش ہونے کا حکم

سلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )بینکنگ کورٹ نے عمران خان کی طبی بنیادوں پر دائر استثنیٰ کی درخواست مستر دکر تے ہوئے عمران خان کو عدالتی اوقات میں پیش ہونے کا حکم جاری کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QSARjWZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments