حکومت نے موبائل فونز،کھانے پینے کی اشیاءسمیت سینکڑوں آئٹمز پر سیلز ٹیکس بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے سیلز ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ، سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد نئی شرح 18 فیصد ہو گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/gcnzpjZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments