عمران خان کو رات آٹھ بجے تک پیش کیا جائے ، عدالت کاآئی جی پنجاب کو حکم 

لاہور(ڈیلی پاکستان)عدالت کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کو سیکیورٹی خدشات ہیں تو آئی جی پنجاب انہیں سیکیورٹی فراہم کریں اور اگر وہ چل نہیں سکتے تو انہیں ایمبولینس میں لے کر آیا جائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/TarJOkI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments