عمران خان کا عدالت میں پیش نہ ہونے اور حفاظتی ضمانت کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ضمانت کے حصول کے لیے عدالت میں پیش نہ ہونے کافیصلہ کیا ہے ، سابق وزیر اعظم نے حفاظتی ضمانت کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن کے باہر ہنگامہ آرائی کے کیس میں عبوری ضمانت کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی ، عدالت نے عمران خان کو ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/WqF52Io
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments