عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری 16 مارچ تک معطل ،پولیس کو گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری 16 مارچ تک معطل کردیئے اور پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/tiEsafA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments