یار محمد رند کے بیٹے کے قافلے پر بم حملہ، 2 محافظ جاں بحق

بولان(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایم پی اے سردار یار محمد رند کے بیٹے میر سردار خان رند کے قافلے پر بم حملے میں 2 محافظ جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/29FAhX0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments