الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں آر ایم ایس کے استعمال کیلئے اہم اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں آر ایم ایس کے استعمال کیلئے اہم اقدام اٹھا لیا الیکشن کمیشن کی جانب سے ملازمین کو آر ایم ایس کے استعمال کی ٹریننگ کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/e0YDGxK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments