”عمران خان کو سنائپر یا خود کش حملے میں نشانہ بنانے کی سازش ہو رہی ہے “بابراعوان کا دعویٰ 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پی ٹی آئی رہنما بابراعوان نے بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان کو سنائپر یا خود کش حملے میں نشانہ بنانے کی سازش ہو رہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/5q4Sv73
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments