فواد چوہدری کی آڈیو لیک ہو گئی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )آج کل پاکستانی سیاست میں اس وقت مہنگائی اور بے روزگاری سے زیادہ دور دورہ آڈیو لیکس کا ہے جس نے ہر کسی کی توجہ حاصل کر رکھی ہے .اب ایک اور نئے انکشاف کے ساتھ فواد چوہدری کی اپنے بھائی فیصل چوہدری کے ساتھ کی گئی گفتگو کی آڈیو لیک ہو گئی ہے جس میں وہ مبینہ طور پر کسی معاملے کو سیٹل کرنے کیلئے فیصلہ سازی کر رہے ہیں ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DvqlnOL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments