عوام پائی پائی کیلئے ترسے اور ریٹائرڈ سرکاری افسروں کی موجیں، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں الاﺅنس کی منظوری کا انکشاف 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کے اجلاس میں سول ایوی ایشن کے ریٹائرڈ ملازمین کیلئے ہاﺅس الاﺅنسز منظور ہونے کا انکشاف ہواہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/b8QanPu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments