19مارچ کے ضمنی انتخابات، پریزائیڈنگ افسران  کو مجسٹریٹ کے اختیارات بھی دیدیئے گئے

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 16نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دے دئیے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QTge4Y6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments