اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ عمران خان جب اس طرح کی باتیں کرتے ہیں تو سمجھ نہیں آتی ان کی ٹانگ میں مسئلہ ہے یا دماغ میں مسئلہ ہے ، اللہ کے فضل سے نہ ڈیفالٹ ہواہے اور نہ ہی ہو گا ، 2.8 بلین ڈالر سٹیٹ بینک میں چلے گئے ہیں، جو ان کو لانے والے تھے وہ کہتے ہیں کہ اگر یہ رہ جاتے توخدانخواستہ پتا نہیں کیا ہو ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xuEjIe4
via IFTTT
0 Comments