وزیراعظم شہبازشریف سے آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری ، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ملاقات کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/JHRiIy7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments