اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتار ی معطلی میں 30 مارچ تک توسیع کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیاہے جو کہ کچھ دیر کے بعد سنایا جائے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/wJxWAPB
via IFTTT
0 Comments