لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے زمان پارک میں پولیس کی کارروائی کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ پولیس کی پیش قدمی کو دو وجوہات پر روکا گیا ، ہائیکورٹ کا فیصلہ اور پی ایس ایل کا میچ، ہائیکورٹ کے حکم پر آپریشن روکا گیا اس کے بعد ہائیکورٹ میں پیشیوں کاسلسلہ شروع ہوا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/yBYPMa7
via IFTTT
0 Comments