اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اور ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ امریکی سی آئی اے کا زرخرید غلام زلمے خلیل زادکے پاکستان کیخلاف دھمکی آمیز بیان کی شدید مذمت کرتے ہیں،عمران خان کی حمایت اور پاکستان کی مخالفت میں ٹویٹ پاکستان دشمنی اور عمران دوستی کا ثبوت ہے،عمران خان مریکی مفادات کے تحفظ کے لئے پاکستان کی ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/izr7Rbn
via IFTTT
0 Comments