بلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں اہم ملاقاتیں، آئینی معاملات پر وکلاء سے مشاورت

لاہور( نمایندہ خصوصی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بلاول ہاؤس میں اپم ملاقاتیں کیں ،ان سے پیپلزلائرز فورم اور پروگریسو لائرز الائنس کے نمائندگان نے بھی ملاقات کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/G12gtVY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments