سیشن جج کو رشوت دینے کا کیس، عدالت نے شعیب شیخ کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت نے ایگزیکٹ جعلی ڈگر ی سکینڈل میں سیشن جج کو رشوت دینے کے کیس میں ملزم شعیب شیخ کو تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/EJaUQVT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments