لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے زمان پارک میں پولیس آپریشن کے دوران آنسو گیس کے اثرات زائل کرنے کیلئے دیوانہ وار جھومتے نوجوان کی ویڈیو پھر شیئر کردی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/gWBqwE7
via IFTTT
0 Comments