سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 باقاعدہ قانون بن گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 باقاعدہ قانون بن گیا، قومی اسملبی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/tGghnlU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments