لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور اس وقت ریمانڈ پر پولیس کی حراست میں ہیں لیکن ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر آئی ہے جس میں انہوں نے اپنے بال کٹوا لیے ہیں اور صحافی ان کی تعریف کر رہے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/5GCaKvM
via IFTTT
0 Comments