اسلام آباد(این این آئی)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے انگلیوں کے نشانات پر مبنی شناخت کے خودکار نظام (اے ایف آئی ایس) کا اجراء کر دیا ہے جس کی بدولت نادرا دنیا کی ان مایہ ناز کمپنیوں کی صف میں شامل ہو گیا ہے جو سول مقاصدکیلئے یہ شناختی نظام تیار کر رہی ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/cpRHlFr
via IFTTT
0 Comments