اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ برطانیہ کی تاریخ سامنے آ گئی ہے اور وزیر اعظم کی اس دورے کے دوران کن رہنماؤں سے ملاقاتیں ہوں گی، ان کے حوالے سے بھی کچھ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Rrg6t7X
via IFTTT
0 Comments