یوریا کھاد کی طلب و رسد کی کڑی نگرانی کی جائے ،کسانوں کے حق پر کسی کو ڈاکا نہیں ڈالنے دوں گا، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوریا کھاد کی طلب و رسد کی کڑی نگرانی کی جائے ،کسانوں کے حق پر کسی کو ڈاکا نہیں ڈالنے دوں گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Ao2S5f3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments