عیدالفطر کے موقع پر جو بھی زائد کرایہ وصول کرے گا اس کے ساتھ کیا ہو گا ؟ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے احکامات جاری کر دیئے 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے عیدالفطر کے موقع پر صفائی، زائد کرائے کی وصولی اور ون ویلنگ کی روک تھام کیلئے انتظامیہ اور پولیس کو ٹارگٹس دیدیئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/i4bJwov
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments