مغرب کو خوش کرنے کی بجائے حنا ربانی کھر کا چین کیساتھ مضبوط تعلق پر زور، میمو لیک ہوگیا

اسلام آباد ، بیجنگ (ویب ڈیسک) مغرب کو خوش کرنے کی بجائے پاکستان کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے چین کیساتھ مضبوط تعلق پر زور دیا ہے ،یہ انکشاف لیک ہونیوالے ایک انٹرنل میمو سے سامنے آیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/pDgL0kX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments