گندم کی بمپر کراپ بہترین گورننس کا منہ بولتا ثبوت ہے ،وزیراعظم کا گندم کی ریکارڈ پیداوار پر اظہار تشکر

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں گندم کی 2 کروڑ75 لاکھ میٹرک ٹن ریکارڈ پیداوار پر اظہار تشکرکرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں اس سال گندم کی گزشتہ 10 سال کی نسبت سب سے زیادہ پیداوار ہوئی ،کھاد کی بلاتعطل فراہمی، کسان پیکیج ، بروقت فیصلوں کی بدولت گندم کی شاندار پیداوار ممکن ہوئی ،بارشوں، سیلاب کے باوجود گندم کی بمپر کراپ ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/P3muEyU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments