کورونا بے قابو،24گھنٹوں میں 75 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 75 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 166 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/33C5SY1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments