لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسحاق ڈارکابرطانوی نشریاتی ادارےکوانٹرویودینامہنگا پڑ گیا، چبھتے ہوئے سوالوں کے تسلی بخش جوابات نہ دے سکے،پراپرٹی کے سوال پر ان کارنگ اڑ گیا اور اگر مگر کرنے لگے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2VplqJX
via IFTTT
0 Comments