سیالکوٹ آنے والے دنوں میں ایکسپورٹرز کا سینٹر بن جائیگا،وزیراعظم عمران خان

سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ آنے والے دنوں میں سیالکوٹ ایکسپورٹرز کا سینٹر بن جائیگا، ہماری بھی کوشش ہے پاکستان کے پسماندہ علاقوں کوترقی دیں،پاکستان کاسب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ زرمبادلہ ذخائرنہیں ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gra02d
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments