فیٹف فورم پر سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کی حمایت خوش آئند ہے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ پاکستان خلیجی خطے میں تنازعات کے پر امن حل کی کاوشوں کو سراہتا ہے،فیٹف فورم پر سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کی حمایت خوش آئند ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2VUONEj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments