وزارت عظمیٰ انٹرن شپ ہے جو پرانے وزیراعظم کے بچوں کو بطورتحفہ دینی ہے ،فوادچودھری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرفوادچودھری کاکہنا ہے کہ وزارت عظمیٰ انٹرن شپ ہے جو پرانے وزیراعظم کے بچوں کو بطورتحفہ دینی ہے ،ان کو وزیراعظم کے عہدے کیلئے پیش کرنا عوام کی توہین ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37Rd6cV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments