پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس یکم جنوری 2021 کو لاہور میں طلب

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مولانا فضل الرحمان نے حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس یکم جنوری کوطلب کر لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34O0UrP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments