ریاست کے تمام ستون ملکی ترقی کیلئے کام کررہے ہیں ،وزیراعظم 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ ریاست کے تمام ستون اپنے دائرہ کار میں ملکی ترقی کیلئے کام کررہے ہیں نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور ظہیرالدین بابراعوان نے ملاقات کی،ملاقات میں آئینی قانونی اور سیاسی امور پر گفتگوہوئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nToieJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments