پی ڈی ایم لانگ مارچ کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا، شیخ رشید

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ لانگ مارچ اور لونگ مارچ میں فرق ہوتا ہے، پی ڈی ایم لانگ مارچ کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34KAuac
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments