لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے دو روز قبل اراکین اسمبلی کو فنڈز دینے کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کے جواب کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے مقدمہ نمٹا دیا تھا جس پر اب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلے کی فائل موصول نہ ہونے پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ دیاہے ،خط میں انہوں نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سوالات اٹھا دیئے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2NoOS1W
via IFTTT
0 Comments