پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر شبلی فراز کاکہناہے کہ سینیٹ میں ہماری اکثریت سے قانون سازی میں درپیش رکاوٹیں دور ہوجائیں گی، ماضی میں ہمیں قانون سازی سے متعلق مشکلات کا سامنا رہا،ووٹ خریداری ویڈیو میں جومنظرنامہ دیکھا گیا اس پر تحقیقات ہورہی ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2MZH8DK
via IFTTT
0 Comments