وزیراعظم کی تنقید کے بعد الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم کی جانب سے الیکشن کمیشن پر جمہوریت کو نقصان پہنچانے کے الزام کے بعد الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج (جمعہ کو) طلب کرلیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2PANNFy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments