کورونا وائرس سے مزید11افراد جاں بحق ، مثبت کیسزکی شرح5.65فیصد پرپہنچ گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 11افرادجاں بحق جبکہ ایک ہزار 425 نئے کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hYc18z
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments