مسجد الحرام میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کے 87 واقعات رپورٹ ، 10 ہزار ریال فی کس جرمانہ عائد

ریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن) دوران حج غیر قانونی طریقے سے مسجد الحرام میں داخل ہونے کی کوشش کرنے سے متعلق 87 واقعات رپورٹ ہوئے ، ان تمام افراد کو فی کس 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3y3QbpM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments