وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی پھیلنے لگا ، 24 گھنٹوں میں مزید 67 کیسز رپورٹ

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی تیزی سے بڑھ رہا ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 67 کیسز رپورٹ ہو گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Bi5soc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments