پنڈورا لیکس میں سامنے آنے والے افراد کے ساتھ بھی نواز شریف جیسا سلوک برتا جائے ، شاہد خاقان عباسی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پنڈورا لیکس میں سامنے آنے والے افراد کے ساتھ بھی پانامہ لیکس کے بعد نواز شریف کے ساتھ برتا جانے والا سلوک کیا جائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DhmtzL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments