اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اپوزیشن جماعتوں کے اتحادپاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پھر سے تیاریاں شروع کر دیں ، سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے مشاورتی اجلاس 11 اکتوبر کو طلب کرلیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Bb7UwU
via IFTTT
0 Comments