اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)توشہ خانہ سکینڈل کی خبریں گرم ہیں اور کابینہ ڈویژن نے انفارمیشن کمیشن کے شہری کو تفصیلات فراہم کرنے کے حکم کے خلاف عدالت سے رجوع کررکھا ہے ،ملنے والے تحائف کے بارے میں طرح طرح کی افواہیں زیرگردش ہیں اور وزراءیہ بھی بتارہے ہیں کہ کچھ دوست ممالک تحائف کی تفصیلات سامنے آنے پر اچھا محسوس نہیں کرتے لیکن اب سینئر صحافی ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Fdacy4
via IFTTT
0 Comments