فیصل آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ زمان پارک کو دو راستے لگتے ہیں ، ایک راستہ نہر کی طرف جبکہ دوسرا سندر کی طرف سے لگتا ہے ، دونوں اطراف کے گھروں کے نمبر زمان پارک ایک دو تین چار ہیں ، جس گھر کے ایڈریس پر دو آف شور کمپنیاں ہیں وہ وزیر اعظم کا نہیں بلکہ دوسری طرف کا ہے ، اور ان دنوں میں گھروں میں آدھے ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FcGau6
via IFTTT
0 Comments