وزیر داخلہ کا صرف ایک دن میں پاسپورٹ کے اجرا کا اعلان 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے صرف ایک دن میں پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا، کہا کہ ایک دن میں پاسپورٹ کے اجراءکی فیس دس ہزار روپے ہو گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ivLwHh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments