پنڈورا لیکس، مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے آف شور کمپنیوں کی خبر چلانے والے چینلز کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے آف شور کمپنی ہونے کی خبر چلانے والے چینلز کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ovTljS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments