”جو ہتھیار پھینک دے گا اس سے لڑنا جائز نہیں لیکن جنہوں نے اے پی ایس کے بچوں کو شہید کیا ان کا کیس الگ ہے “ وزیر داخلہ نے واضح اعلان کر دیا 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عالمی منظر نامہ تبدیل ہونے جا رہا ہے، جو ہتھیار پھینک دے اس سے لڑنا جائز نہیں ہے، جنہوں نے اے پی ایس کے بچوں کو شہید کیا ان کا کیس الگ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3osCMWi
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments