پٹرول پمپس کی ہڑتال کا معاملہ، اوگرا میدان میں آگیا، سخت حکم جاری کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی میں خلل ڈالنے کی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے تمام آؤٹ لیٹس پر بلا تعطل پٹرول کی سپلائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DRZOui
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments