میرا کیس مکمل سیاسی نوعیت کا ہے جسے بنانے سے سزا دلوانے تک کسی اور کا ہاتھ ہے ، مریم نواز

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ میرا اور نواز شریف کا کیس مکمل طور پر سیاسی نوعیت کا ہے ، ہمارے کیس بنانے ، چلانے اور سزا دلوانے کے پیچھے ایک کردار ہے جس کا ذکر شوکت عزیز کر چکے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aekJKV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments